اردو

urdu

ETV Bharat / city

مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت - cm nitish kumar

ریاست بہار کے ضلع گیا میں لُو اور انسیفلائٹس سے متاثرہ مریضوں سے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

bihar

By

Published : Jun 20, 2019, 11:53 PM IST

ساتھ ہی نتیش کمار نے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و ڈاکٹرز کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائیں۔

مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلی نے مریضوں کو یقین دلایا کہ انہیں ہر ممکن طبی خدمات مہیا کرائی جائیں گی۔

وزیراعلی نے لُو سے ہلاک ہونے والے لوگوں کا جلد سے جلد پتہ لگانے کی ہدایت بھی دی ہے تاکہ انہیں معاوضے کی رقم پہنچائی جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details