مرکزی حج کمیٹی کے ذریعہ جاری سرکولر سے عازمین کا حج 2020 سے محروم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ بہار سے اس برس تقریباً 5 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرنے بیت اللہ تشریف لے جانے والے تھے لیکن کورونا وبا اور لاک ڈاون کی وجہ سے یہ سفر ملتوی ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ سعودی حکومت نے اب تک اس سے متعلق کوئی احکام جاری نہیں کیا ہے۔ اس سفر کے ملتوی ہونے کے امکان کی وجہ سے عازمین حج غمگین ہیں۔
حج سے محروم ہو نے کے امکان سے عازمین کی آنکھیں نم - Hajj pilgrimage could be cancelled
عازمین حج نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سفر حج پر نہیں جانے کے امکان کا درد ظاہر کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
![حج سے محروم ہو نے کے امکان سے عازمین کی آنکھیں نم Hajj pilgrimage](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7510838-666-7510838-1591505464131.jpg)
Hajj pilgrimage
حج سے محروم ہو نے کے امکان سے عازمین کی آنکھیں نم
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔