اردو

urdu

ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت - road accident

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا بلاک کے سونہن تھانہ علاقے میں سڑک حادثہ کے دوران ٹریکٹر ڈرائیور کی موقع پر موت ہوگئی۔

driver died due to road accident
سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

By

Published : Jan 13, 2020, 10:55 PM IST

اطلاعات کے مطابق کیمو رکے بھگوان پور تھانہ حلقہ کے چو آں موضع سے تعلق رکھنے والے راجہ یادو گذشتہ رات بھبھوا سے روہتاس ضلع واقع سون ندی ریت کے لیے جا رہا تھا۔ اسی دوران سونہن موضع کے پاس واقع پل کے قریب ٹریکٹر پلٹ گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ کھلاسی لاپتہ بتایا جارہا ہے۔

سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

سونہن تھانہ انچارج ششی بھوشن نے بتایا کہ' واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لاش کو قبضہ میں لے کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو گھر والوں کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details