اردو

urdu

ETV Bharat / city

کیمور کے جنگل میں قباٸلیوں کے درمیان راحت اشیا تقسیم - ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 85 کلومیٹر دور

ضلعی انتظامیہ کووڈ 19 کے جنگجو کی حیثیت سے کورونا وائرس پر مسلسل لڑ رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ غریب اور لاچار لوگوں میں راشن اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کررہی ہے۔

Distribution of relief items among the tribes in the forest of Kaimur
کیمور کے جنگل میں قباٸلیوں کے درمیان راحت اشیا تقسیم

By

Published : May 4, 2020, 11:55 PM IST

ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری کی ہدایت پر ڈی سی او رام شری رام غریبوں میں راشن تقسیم کررہے ہیں۔ اسی تسلسل میں کیمور پہاڑی میں ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 85 کلومیٹر دور دریا کرمناشا اور جھارکھنڈ بورڈ کے کنارے واقع سروڈاگ گاؤں میں ناپید کوربائی قبائلیوں اور لاچار غریبوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔ اسی دوران راشن پاکر کوربا قباٸلیوں کے چہرے پر کافی خوشی دیکھنے کو ملی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details