اردو

urdu

ETV Bharat / city

نوجوان کی لاش برآمد - بلیگاﺅں تھانہ

بہار کے ضلع ویشالی میں بلیگاﺅں تھانہ علاقہ کے اگریل چور سے پولیس نے آج ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔

نوجوان کی لاش برآمد
نوجوان کی لاش برآمد

By

Published : Dec 24, 2019, 4:55 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں نے چور میں ایک نوجوان کی لاش دیکھی اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے حاجی پور صدر ہسپتال بھیج دی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ متوفی کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔ اس کی عمر تقریبا 28 سال ہے۔ پہلی نظر میں یہ محسوس ہوتا ہے کہ نوجوان کا گلا ریت کر قتل کرنے کے بعد لاش کو چور میں پھینک دیا گیا ہے۔ پولیس تمام نکات پر تفتیش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details