اردو

urdu

ETV Bharat / city

پٹنہ: انشورنس ایجنٹ کا قتل - ایجند کا گولی مار کر قتل

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مرچی گاﺅں باشندہ اور انشورنس ایجنٹ راما شیش یادو گذشتہ رات اپنے گھر لوٹ رہا تھا تبھی بدمعاشوں نے گولی مارکر اس کا قتل کردیا ۔

crime
پتنہ: انشورنس ایجنٹ کا قتل

By

Published : Jan 13, 2020, 6:02 PM IST

بہار کے داراحکومت پٹنہ کے بائی پاس تھانہ علاقہ میں مرچی گاﺅں کے نزدیک بدمعاشوں نے انشورنس ایجنٹ کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مرچی گاﺅں باشندہ اور انشورنس ایجنٹ راما شیش یادو (55) کل رات اپنے گھر لوٹ رہا تھا تبھی بدمعاشوں نے گولی مار کر اس کا قتل کردیا ۔

مزید پڑھیں: بھوپال: طلبا کا سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری

ذرائع نے بتایاکہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details