پٹنہ: آئرن لیڈی کے نام سے مشہور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی Former Prime Minister Indira Gandhi, popularly known as the Iron Lady کے دور اقتدار میں بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ Independence of Bangladesh from Pakistan کیا گیا تھا، جس کے آج پچاس سال Bangladesh 50th anniversary in Patna مکمل ہوئے، اس موقع پر صداقت آشرم پٹنہ Sadaqat Ashram Patna میں ایک خصوصی تقریب منعقد کر 1971 کے جنگ میں شامل رہے صوبہ دار و جنرل کی عزت افزائی کی گئی جنہوں نے اس بنگلہ دیش کی طرف سے پاکستان سے لوہا لیا تھا۔ تقریب کا افتتاح کانگریس بہار کے انچارج بھگت چرن داس و کانگریس کے جنرل سیکرٹری طارق انور نے شمع روشن کر کیا جب کہ مہمان خصوصی جنرل بی این شاہی کو شال سابق ریاستی صدر انیل شرما و رکن اسمبلی شکیل احمد خان Member of Assembly Shakeel Ahmed Khan نے پیش کیا۔
Bangladesh 50th Anniversary in Patna: بنگلہ دیش کے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد - Member of Assembly Shakeel Ahmed Khan
پٹنہ کے صداقت آشرم میں پاکستان سے بنگلہ دیش کی آزادی Independence of Bangladesh from Pakistan کے پچاس سال مکمل ہونے پر ایک تقریب Bangladesh 50th anniversary in Patna کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے آئرن لیڈی کے نام سے مشہور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی Former Prime Minister Indira Gandhi, popularly known as the Iron Lady کو بنگلہ دیش کی آزادی کا سہرہ دیا گیا۔
![Bangladesh 50th Anniversary in Patna: بنگلہ دیش کے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد Bangladesh Mukti Sangram](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13876388-353-13876388-1639209078752.jpg)
Bangladesh Mukti Sangram
ویڈیو دیکھیے
مزید پڑھیں:
کانگریس کے جنرل سکریٹری طارق انور Congress General Secretary Tariq Anwar نے کہا کہ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان ہمیشہ سے اچھے تعلقات رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہندوستان میں جس کی بھی حکومت رہی ہو سب نے اس تعلقات کو بنائے رکھا، مگر جب اندرا گاندھی نے بنگلہ دیش کی آزادی کے لیے دوستی نبھائی اس وقت سے اس میں مزید مضبوطی آئی۔ اس موقع پر کانگریس بہار انچارج بھگت چرن داس، سابق ریاستی صدر انیل شرما ، میڈیا انچارج راجیش راٹھور، ترجمان سبطین احمد نے بھی اظہار خیال کیا۔