اردو

urdu

ETV Bharat / city

پٹنہ میں دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد - bihar patna

بہارمیں پٹنہ ضلع کے گھوسوری تھانہ علاقے سےہفتہ کے روز پولیس نے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

پٹنہ میں دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد
پٹنہ میں دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد

By

Published : May 30, 2020, 2:27 PM IST

بہارمیں پٹنہ ضلع کے گھوسوری تھانہ علاقے سےہفتہ کے روز پولیس نے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی افراد کی اطلاع کی بنیاد پر جے منگلا ٹال سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں ۔نوجوانوں کے جسم پر چوٹ کے نشان ملے ہیں۔ مہلوکین کی شناخت رام پور مانجھی ٹولا کا باشندہ گولومانجھی (18) اور سولجر مانجھی(19) کے طور پر کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے باڑھ سب ڈویژنل اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details