اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے 46 امیدواروں کی فہرست جاری کی - امیدواروں کی فہرست جاری

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 46 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔

BJP President Jagat Prakash Nada
بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا

By

Published : Oct 11, 2020, 7:46 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی اور بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ رات ہوئی مرکزی انتخابات کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

اس فہرست میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے، بی جے پی کے سکریٹری جنرل ارون سنگھ نے آج یہاں امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا۔

فہرست حسب ذیل ہے۔

امیدواروں کا نام حلقہ اسمبلی کا نام
1- نارائن پرساد نونت
2. اوماکانت سنگھ۔ جن پٹیا
3. رینو دیوی۔ بیتیا
4. کرشن نند پاسوان۔ (ریزرو) ہرسدھی
5. سنیل منی ترپاٹھی۔ گووند گنج
6.سچینیندر پرساد سنگھ۔ کلیان پور
7. شیام بابو پرساد یادو۔ پپرا
8. رانا رندھیر سنگھ۔ مدھوبن
9.ڈاکٹر کملیش کمار۔ سیتامڑھی
10. رام پریت پاسوان۔ راج نگر (ریزرو)
11. نتیش مشرا۔ جھنجھار پور
12. ارون کمار سنگھ۔ بروراج
13. اشوک کمار۔ پارو
14. متھلیش کمار سنگھ۔ بینکوٹھپور
15. رام پرویش رائے۔ برولی
16. سبھاش سنگھ۔ گوپال گنج
17. اوم پرکاش یادو۔ سیوان
18. نارائن مانجھی۔ درولی (ریزرو)

ABOUT THE AUTHOR

...view details