بہار سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاد اللہ نے اپنے دفتر میں ایک تقریب کے دوران 50 سے زائد غریبوں خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کیے، آس پاس کے علاقے سے آئے سبھی مذاہب کے لوگوں کے درمیان بلا تفریق کمبل تقسیم کیے گئے۔
سنی وقف بورڈ کی جانب سے کمبل تقسیم
بہار سنی وقف بورڈ نے تقریبا 50 غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کیے۔
سنی وقف بورڈ کی جانب سے کمبل تقسیم
اس موقع پر بہار اسمبلی میں اقلیتی کمیٹی کے چیئرمین شرف الدین بھی موجود تھے ان کے علاوہ ٹھاکر گنج کے ایم ایل اے نوشاد عالم اور کوچادھامن کے ایم ایل اے مجاہد بھی موجود تھے۔