آخری مرحلے میں حالانکہ این ڈے اے اور عظم اتحاد میں بظاہر مقابلہ ہے لیکن پپو یادو اور اسدالدین اویسی کی تمام تر امیدیں بھی اسی مرحلے سے وابستہ ہیں۔
جن 78 سیٹوں پر ووٹنگ ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں:
- 1 والمیکی نگر
- 2 رام نگر ( ایس سی)
- 3 نرکٹیا گنج
- 4 بگہا
- 5 لوریا
- 9 سکٹا
- 10 رکسول
- 11 سگولی
- 12 نرکٹیا
- 19 موتیہاری
- 20 چریا
- 21 ڈھاکہ
- 23 ریگا
- 24 بتھناہا( ایس سی)
- 25 پریہار
- 26 سرسنڈ
- 27 باج پٹی
- 31 ہرلاکھی
- 32 بینی پٹی
- 33 کھجولی
- 34 بابو برہی
- 35 بسفی
- 40 لوکہا
- 41 نرملی
- 42 پپرا
- 43 سپول
- 44 تروینی گنج ( ایس سی)
- 45 چھاتاپور
- 46 نرپت گنج
- 47 رانی گنج
- 48 فاربس گنج
- 49 ارریہ
- 50 جوکی ہاٹ
- 51 سکٹی
- 52 بہادر گنج
- 53 ٹھاکر گنج
- 54 کشن گنج
- 55 کوچادھامن
- 56 امور
- 57 بائسی
- 58 قصبہ
- 59 بن منکھی( ایس سی)
- 60 روپولی
- 61 دھمداہا
- 62 پورنیہ
- 63 کٹیہار
- 64 کدوا
- 65 بلرام پور
- 66 پران پور
- 67 منیہاری ( ایس سی)
- 68 براری
- 69 کوڑھا( ایس سی)
- 70عالم نگر
- 71 بہاری گنج
- 72 سنگھیشور( ایس سی)
- 73 مدھے پورا
- 74 سونبرسا( ایس سی)
- 75 سہرسہ
- 76 سمری بختیار پور
- 77 مہشی
- 83 دربھنگہ
- 84 حیاگھاٹ
- 85 بہادر پور
- 86 کیوٹی
- 87 جالے
- 88 گائے گھاٹ
- 89 اروائی
- 91 بوچہا( ایس سی)
- 92 سکرا ( ایس سی)
- 93 کڑھنی
- 94 مظفر پور
- 126 مہوا
- 130 پاتے پور ( ایس سی)
- 131 کلیان پور ( ایس سی)
- 132 وارث نگر
- 133 سمستی پور
- 135 موروا
- 136 سرائے رنجن