اردو

urdu

ETV Bharat / city

عظیم اتحاد کا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے: مانجھی - عظیم اتھاد کو توڑنقا چاہتے ہین تیجسوی

جیتن رام مانجھی نے یہ کہا کہ 'تیجسوی یادو کے بیان سے بہار کےعظیم اتحاد پر برا اثر پڑ سکتا ہے، تیجسوی کی اس بات سے صاف صاف یہ سمجھ میں آرہا کہ وہ بی جے پی کو فائدہ پہنچانا چا ہتے ہیں'۔

bihar ex cm jiten ram manjhi
عظیم اتحاد مقصد بی جے پی کو ہرانا ہے: مانجھی

By

Published : Jan 13, 2020, 6:07 PM IST

بہار کے سابق سی ایم جیتن رام مانجھی نے راشٹریہ جنتادل کے صدر تیجسوی یادو کی پر زور مخا لفت کرتے ہو ئے کہاکہ تیجسوی یادو کا اس طرح خود کو بہار کا سی ایم بننے کو لےکر اڑنا یہ غلط بات ہے۔

عظیم اتحاد مقصد بی جے پی کو ہرانا ہے: مانجھی

انہوں نے کہا کہ تیجسوی کا یہ کہنا وہ عظیم اتحاد کے سی ایم ہونگے اور جنہیں انکی بات نہیں ماننی ہو وہ اپنا راستہ الگ بنائیں یہ بہت غلط ہے۔

جیتن رام مانجھی نے یہ بھی کہا کہ ان کے اس طرح کے بیان سے عظیم اتحاد پر برا اثر پڑ سکتا ہے، تیجسوی کی اس بات سےصاف صاف یہ سمجھ میں آرہا کہ وہ بی جے پی کو فائدہ پہنچانا چا ہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: پرتاپ گڑھ: چھت کا حصہ گرنے سے دو کی موت

جیتن رام مانجھی نے کہا کہ 15 جنوری کو پٹنہ کے صداقت آشرم میں واقع گانگریس پارٹی کے دفتر میں اتحاد کی سبھی جماعتیں بیٹھیں گی اس میٹنگ میں ہمارا ایک مقصدہوگا'بی جے پی'کو ہرانا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details