اردو

urdu

ETV Bharat / city

شراب مافیا گانجہ سمیت گرفتار - پول؛یس معاملے کی تفتیش میں کگی ہے

ضلع کیمور میں ان دنوں شراب کے ساتھ گانجہ کا بھی بازار کافی گرم ہے، خفیہ اطلاع کی بنا پر پولیس نے ایک شراب تسکر کو گانجہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

شراب مافیا گانجہ سمیت گرفتار
شراب مافیا گانجہ سمیت گرفتار

By

Published : Mar 12, 2020, 8:58 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے خفیہ کی اطلاع کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے جوگیا پیر پہاڑی کے قریب سے ایک شراب تسکر کو گانجہ کےساتھ گرفتار کیا۔

اطلاع کے مطابق ان دنون شراب بیچنے والےگانجہ کا بھی کاروبار بڑے پیمانہ پر کر رہے ہیں۔

تھانہ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی بھگوان پور تھانہ کی پولیس کو ایک شخض کے اس بابت اطلاع دی تھی۔اس جانکاری کے بعد پولیس جوگیا پیر پہاڑی پہونچ کر موقع سے اس شخص کو گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں:سڑک حادثات میں تین ہلاک

گرفتار شخص راجیندر رام گانجہ اور شراب تسکر بھگوان پور تھانہ کےہی کھڈیہا گاٶں کا رہنے والا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details