اردو

urdu

ETV Bharat / city

رہتاس میں جھونپڑی منہدم، خاتون کی موت - بہار کے رہتاس ضلع

بہار میں رہتاس ضلع کے چیناری تھانہ علاقہ ایک جھونپڑی کے گر جانے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی اور اس کا شوہر زخمی ہوگیا ۔

A hut collapsed in Rohtas, killing a woman
رہتاس میں جھونپڑی منہدم، خاتون کی موت

By

Published : Sep 22, 2020, 7:02 PM IST

پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ مغز پورا گاﺅں میں پیر کی رات تیز بارش کی وجہ سے جھونپڑی گر گئی ۔
اس واقعے میں جھونپڑی میں سو رہی پیاری دیوی (58) کی دب کر موت ہو گئی جبکہ اس کا شوہر کریٹ بند زخمی ہوگیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمی کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ کی جانکاری کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details