اردو

urdu

ETV Bharat / city

نوادہ: آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ بچے ہلاک - ہلاک

ریاست بہار کے ضلع نوادہ کے دھانپور مسہری گاؤں میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے آٹھ بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔

آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ بچے ہلاک

By

Published : Jul 19, 2019, 8:04 PM IST

پولیس کے مطابق دھانپور مسہری گاؤں کے بچے درخت کے نیچے کھیل رہے تھے تبھی بارش کے دوران آسمانی بجلی گری اس کی زد میں آنے سے آٹھ بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔جبکہ دیگر بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زخمی بچوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details