اردو

urdu

ETV Bharat / city

ویشالی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل - youth shot dead

ریاست بہار کے ویشالی ضلع میں 18سالہ ٹینٹ ملازم کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

ویشالی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
ویشالی میں نوجوان کا گولی مار کر قتل

By

Published : Jun 12, 2020, 8:04 PM IST

ریاست بہار میں ویشالی ضلع کے تیسیوتا تھانہ علاقے میں ایک ٹینٹ ملازم کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع نے جمعہ کو بتایاکہ ڈیہہ بچولی گاؤں میں جمعرات کی دیر رات شادی کی تقریب میں ٹینٹ ملازم سونو کمار (18) کاگولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

قتل کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ اطلاع ملتے ہی موقعے پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details