بہار اسمبلی تحلیل، سی ایم نتیش نے گورنر کو دیا استعفی - نئی حکومت تشکیل
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد قومی جمہوری اتحاد نے نئی حکومت تشکیل دینا شروع کر دی ہے۔ بہار قانون ساز اسمبلی کا 16 واں اجلاس تحلیل ہو گیا ہے۔

بہار اسمبلی کا 16واں اجلاس تحلیل
سی ایم نتیش کمار راج بھون پہنچ چکے ہیں اور اپنا استعفی پیش کیا ہے۔
ویڈیو
- بہار اسمبلی کا 16 واں اجلاس تحلیل
- وزیراعلی نتیش نے گورنر کو سونپا استعفیٰ
Last Updated : Nov 13, 2020, 7:20 PM IST