ٹی بی کے مریضوں کے لیے 'زیرو بیلنس اکاونٹ' - undefined
نوئیڈا کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ٹی بی کے مریضوں کےلیے پوسٹ آفس میں زیرو بیلنس اکاونٹ کھولنے کی سہولت رہے گی۔
![ٹی بی کے مریضوں کے لیے 'زیرو بیلنس اکاونٹ'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4154998-thumbnail-3x2-tb.jpg)
ٹی بی مریضوں کےلیے زیرو بیلنس اکاونٹ کی سہولت
اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور پوسٹل کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے۔
ٹی بی کے مریضوں کو ’’نیچھے پوسن یوجنا،، کا فائدہ حاصل ہوگا جن کا بینک کھاتا نہیں ہے۔
منصوبے کے تحت ٹی بی کے مریضوں کو ماہانہ 500 روپیہ دئیے جائیں گے۔
ضلع ٹی بی افسر ڈاکٹر گریش جین نے بتایا کہ معاہدے کے تحت 37 پوسٹ آفس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
ٹی بی مریضوں کےلیے زیرو بیلنس اکاونٹ کی سہولت
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:50 AM IST