اردو

urdu

By

Published : Jun 11, 2020, 6:44 PM IST

ETV Bharat / city

بیسویں برسی پر راجیش پائلٹ کو خراج عقیدت

مہا نگر کانگریس کمیٹی کے سابق نائب صدر چودھری جتیندر سنگھ امباوت کے گنگا شاپنگ کامپلیکس سیکٹر 29 نوئیڈا میں واقع دفتر میں سابق مرکزی وزیر کی 20 ویں برسی کے موقع پر کسانوں کے مسیحا راجیش پائلٹ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Tribute to Rajesh Pilot on his twentieth anniversary
بیسویں برسی پر راجیش پائلٹ کو خراج عقیدت

راجیش پائلٹ نے فضائیہ میں رہتے ہوئے 1971 کی ہند-پاک جنگ میں حصہ لیا تھا اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پائلٹ نے 1980 میں دوسہ سے لوک سبھا کا پہلا انتخاب جیتا اور وہ لگاتار 20 سال رکن پارلیمنٹ رہے تھے۔ مرکزی وزیر کے ساتھ 36 برادری کے کسان لیڈر بھی رہے۔

بیسویں برسی پر راجیش پائلٹ کو خراج عقیدت

اس اجلاس میں کانگریس کے سٹی صدر شہاب الدین ، ​​اتر پردیش کانگریس کے ممبر چودھری رام کمار تنور، سینئر نائب صدر جتیندر امباوت ، سینئر رہنما سوویندر اوانا ، پرمود شرما پی سی سی ، اشوک شرما پی سی سی ، للت اوانا ریاستی سکریٹری یوتھ کانگریس ، مکیش شکلا سینئر لیڈر ، جنرل سکریٹری رضوان چوہدری وغیرہ موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details