اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire At Spa Center: اسپا سینٹرمیں بھیانک آتشزدگی، دولوگ جھلس کر ہلاک - ای ٹی وی بھارت

اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر-24 تھانہ علاقے کے اشیرواد کمپلیکس Ashirwad Complex سیکٹر 53 میں واقع ایک اسپا سینٹر Spa Center میں آگ لگ گئی۔جس میں دو افراد جھلس کر فوت ہوگئے۔Terrible fire at the spa center

اسپا سینٹرمیں بھیانک آتشزدگی، دولوگ جھلس کر ہلاک
اسپا سینٹرمیں بھیانک آتشزدگی، دولوگ جھلس کر ہلاک

By

Published : Feb 18, 2022, 10:05 PM IST

Updated : Feb 18, 2022, 10:53 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر-24 تھانہ علاقے کے اشیرواد کمپلیکس سیکٹر 53 میں واقع ایک اسپا سینٹر میں آگ لگ گئی۔آگ اتنی بھیانک تھی کہ اسپا سنٹر میں موجود خاتون منیجر رادھا چوہان( 26) اور ارون آنند (35) جل کر ہلاک ہو گئے۔ Fire At Spa Center
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کر دی۔ تاہم پولیس نے فائر بریگیڈ کی ٹیم کے ساتھ مل کر آگ پر قابو پالیا۔

اسپا سینٹرمیں بھیانک آتشزدگی، دولوگ جھلس کر ہلاک

اس حادثے میں 2 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ جن میں سے ایک خاتون اور ایک مرد ہے۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں تحویل میں لے لی ہیں۔یہ آگ کیسے لگی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2022, 10:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details