اردو

urdu

ETV Bharat / city

قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے پرایک شخص گرفتار

ضلع گوتم بدھ نگرمیں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے پاداش میں پولیس ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

Police arrested a man for posting objectionable content on social media
قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے پرایک شخص گرفتار

By

Published : Apr 5, 2020, 7:21 PM IST

ضلع گوتم بدھ نگر میں سوشل میڈیا کے ذریعہ قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق وہ سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے میں نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا جس کی وجہ سے اس شخص کے خلاف مقدمہ نمبر 272/2020 دفعہ 153 اے ، 505 ، (2) 188،290 آئی پی سی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کی دفعہ 54 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اس شخص کا موبائل قبضہ میں لیکر مزید معلومات فراہم کی جارہی ہے۔

عالمی وبا کووڈ-19 کو وحشتناک شکل میں پیش کر کے افواہوں کے ذریعے دوسرے لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا بھی الزام ہے۔ اس معاملے میں مزید تفتیش جارہی ہے ، جس سے مزید انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details