اردو

urdu

ETV Bharat / city

'کووڈ۔19 کا اب تک کوئی علاج نہیں اس لیے ڈرنے کی ضرورت ہے' - people should fear until there is no anti Corona vaccine

نوئیڈا: بترا میڈیکل اینڈ ریسرچ سنٹر کے سینئر سائیکٹریسٹ ڈاکٹر دھرمیندر سنگھ اپنے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے کورونا وائرس سے متعلق معلومات کا اشتراک کیا۔

people should fear until there is no anti Corona vaccine
people should fear until there is no anti Corona vaccine

By

Published : Jun 20, 2020, 10:31 PM IST

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ' ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی اعلاج نہیں ہے اس لیے ہمیں کورنا سے ڈرنا چاہیے، اور احتیاطی تبدابیر اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ' جب تک اس کا کوئی ویکسین تیار نہیں ہوجاتا تک لوگون کو اپنے طرز زندگی بدلنی ہوگی'۔

ویڈیو

ڈاکٹر دھرمیندر مستقل طور پر ایسے مریضوں کی رہنمائی کررہے ہیں جو کورونا کی وجہ سے خوف زدہ ہیں اور ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

ڈاکٹر دھرمیندر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مریض مثبت ہے، تو ہمیں اس سے ڈرنے کے بجائے اس سے لڑنا ہوگا جب تک کہ ہماری ذہنی حالت ہمیں اس سے لڑنے کے اہل نہیں بنتی ہے، تب تک ہم اس کے ساتھ لڑائی نہیں جیت سکتے۔ سب سے پہلے ہمیں خود کو قرنطینہ کرنا ہوگا تاکہ ہمارا کنبہ محفوظ ہو جائے'۔

انہوں نے کورونا وارئرس کے کا کردار ادا کی سراہانہ کی۔ انہو ں نے سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجہ سے معاشرے میں جاری غلط پیغام پر بھی تشویش کا اظہار کیا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details