اسی ضمن میں ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر نوئڈ امیں تمباکو کنٹرول مہم کے تحت آج سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلیندر کمار مشرا،سرکل پولس افیسر شویتاش پانڈے، محکمہ صحت کے افسر کی مشترکہ چھاپہ ماری میں سیکٹر 29 اے برہمپتر مارکیٹ میں دو دکانوں پر ای سگریٹ ملنے پریہ بڑی کارروائی کی گئی ہے۔
نشہ آور اشیاء اور سگریٹ کے خلاف کاروائی، دو گرفتار - نوئیڈا پولیس کی کاروائی
نشہ آوور اشیاء (منشیات) فروخت کرنے والے نہ صرف اس معاشرے کے دشمن ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ نوجوانوں کے مجرم بھی ہیں جو اِنہیں نشے کا عادی بناتے ہیں ۔
Breaking News
دونوں دکانوں کو سیز کر دیا گیا ہے، اور دو افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔