اردو

urdu

ETV Bharat / city

نوئیڈا: بی جے پی کے ضلع نائب صدر کی کورونا سے موت - رکن پارلیمنٹ مہیش شرما

بی جے پی نوئیڈا مہا نگر کے نائب صدر اور سیکٹر 11 آر ڈبلیو اے کے جنرل سکریٹری سریش کرشنن کی کورونا سے موت سے کارکنان میں مایوسی ہے۔

Noida: BJP district vice president dies from corona
نوئیڈا: بی جے پی کے ضلع نائب صدر کی کورونا سے موت

By

Published : Oct 12, 2020, 5:14 PM IST

نوئیڈا میں بی جے پی مہانگر کے نائب صدر گزشتہ دنوں کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ آج ان کی موت ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق کورونا سے علاج کے بعد وہ گھر لوٹے تھے لیکن اچانک ان کی طبیعت بگڑی، اہل خانہ آناً فاناً ہسپتال لے کر گئے جہاں ان کی موت ہو گئی۔

نوئیڈا: بی جے پی کے ضلع نائب صدر کی کورونا سے موت

ڈاکٹرون کا کہنا ہے کہ ان کے پھیپھڑے میں کورونا کا انفیکشن بڑھ گیا تھا۔ اس سے قبل وہ 17 دنوں تک کیلاش ہسپتال میں داخل تھے۔ جہاں ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا۔ علاج کے بعد وہ گھر لوٹ آئے تھے۔

نوئیڈا: بی جے پی کے ضلع نائب صدر کی کورونا سے موت

آخری رسومات کے موقع پر نوئیڈا سے رکن پارلیمنٹ مہیش شرما اور رکن اسمبلی پنکج سنگھ بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details