قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اب کمیاں دیکھی جا رہی ہیں، جو یقینی طور پر انتظامیہ اور عوام کے لئے بے حد خوشی کی بات ہے۔
گوتم بدھ نگر میں آج صرف 110 کیسیز درج ہوئے ہیں، وہیں ایک متاثرہ شخص کے مرنے کی بھی خبر ہے۔اس طرح مرنے والوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی ہے۔