اعدادوشمار کا بنیادی مقصد شہریوں اور دیہی علاقوں میں ملازمت کے درست اعدادوشمار جمع کرنا ہے۔ اس سلسلے میں نوئیڈا( جی بی نگر) میں معاشی مردم شماری کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ساتویں معاشی مردم شماری کا آغاز - معاشی مردم شماری کا آغاز
ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم نے بی این سنگھ نے ساتویں معاشی مردم شمای 2019 کو اجازت دے دی۔

ساتویں معاشی مردم شماری کا آغاز
اس موقع پر ضلع کے اعلی افسر موجود تھے۔ ضلع کلکٹر مسٹر سنگھ نے معاشی اعدادوشمار میں شامل اعداد و شمار کی معلومات ایپ سے معلومات حاصل کیں، جس پر انہیں بتایا گیا کہ تمام آفیسر کو منصفانہ کام کے لیے تربیت فراہم کی گئی ہے۔
ضلع کلکٹر نے ضلع کے عام شہریوں اور کاروباری افراد سے اس اہم کام میں تعاون کرنے کا مطالبہ کیا۔ اعدادوشمار کا بنیادی مقصد شہریوں اور دیہی علاقوں میں ملازمت کے درست اعدادوشمار جمع کرنا، مزدوروں کے رسمی اور غیر رسمی روزگار کے شعبوں میں مزدوروں کی معاشی سرگرمیوں کی وضاحت کرنا ہے۔