نوئیڈا:اتر پردیش کے نوئیڈا کے کسانوں نے ایک بار پھر نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے Farmers Protest Against Noida Authority۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نوئیڈا اتھارٹی اور افسران نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ عہدیداروں نے انہیں یقین دلایا تھا اور تحریری طور پر کہا تھا کہ وہ کسانوں کے مطالبات نوئیڈا اتھارٹی کی بورڈ میٹنگ میں رکھیں گے Board Metting Noida Authority، لیکن عہدیداروں نے ایسا نہیں کیا۔ جس سے ناراض ہوکر ایک بار پھر کسانوں نے نوئیڈا اتھارٹی کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔
Farmers Stage Sit-in Against Noida Authority: ناراض کسانوں نے نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف دھرنا دیا - Farmer Protest Against Noida Authority
اترپردیش کی نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف کسان ایک بار پھر سے احتجاج کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ گئے Farmers Stage Sit-in Against Noida Authority۔ کسان اس بات سے ناراض تھے کہ انہیں کچھ روز قبل ان کی مانگ کو پوری ہونے کی بات کہی گئی تھی لیکن اتھارٹی کے ذمہ داران مطالبات کو پورا نہیں کر رہے ہیں۔
Against Noida Authority
مزید پڑھیں:
نوئیڈا اتھارٹی کی بورڈ میٹنگ 5 جنوری کو ہونی تھی، لیکن اتھارٹی نے بورڈ میٹنگ نہیں کی۔ جس سے ناراض ہوکر کسانوں نے نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف احتجاج شروع کیا۔