اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ :کاماریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، دو ہلاک - تلنگانہ :کاماریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، دو ہلاک

تلنگانہ میں دو الگ الگ جگہوں میں سڑک حادثہ کےواقعات پیش آئے ہیں جن میں دونوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے پولیس نے ان دونوں حادثات کے سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

تلنگانہ :کاماریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، دو ہلاک
تلنگانہ :کاماریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، دو ہلاک

By

Published : Feb 12, 2020, 2:15 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:14 AM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو افراد کے ۃلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیل کے مطابق پہلا حادثہ کنتالی گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر کے ڈرائیور نے توازن کھودیا اور ٹریکٹر اس پر گر پڑا۔ مرنے والے شخص کی شناخت سنتوش کے طور پر کی گئی ہے۔

ایک اور حادثہ دگی گاؤں کی قومی شاہراہ نمبر 44 پر اس وقت پیش آیا جب 32 سالہ ملیش نے بائیک کا توازن کھودیا اور بائک سے گر پڑا۔

مزید پڑھیں:بیٹے نے باپ کا قتل کیا

اس کا تعلق ضلع نظام آباد سے تھا۔ پولیس نے ان دونوں حادثات کے سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:14 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details