اردو

urdu

ETV Bharat / city

'بیٹیوں کو تعلیم دینا وقت کی اہم ضرورت'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری میں 'صبح' نامی غیر سرکاری تنظیم اور آئی سی ڈی ایس کے اشتراک سے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ss

By

Published : Mar 14, 2019, 11:50 PM IST

پروگرام میں آنگن واڑی ورکررس کے علاوہ دیگر کئی عام خواتین نے بھی شرکت کی- پروگرام میں شعبہ صحت سے وابستہ افسران کے علاوہ سب ضلع سطح کے کئی افسران نے شرکت کی-

بیٹی پڑھاو بیٹی بچاو

اس موقع پر بیٹی کی اہمیت اور اس کی ضرورت تعلیم پر ماہرین نے خواتین کو آگاہ کرایا اور اس حوالے سے انہیں اپنی ذمہ داریوں کو انجام دینے کی بھی درخواست کی۔

ضلع انتظامیہ کے ایک افسر نے کہا کہ 'بیٹیوں کو تعلیم دینا وقت کی اہم ضرورت ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details