اردو

urdu

ETV Bharat / city

Maharashtra Police Raising Day: مہاراشٹر پولیس کے یوم تاسیس پر چوری شدہ سامان مالکان حوالے کیا گیا - Nasik police handed over the stolen goods to the owners

ناسک پولیس کپتان سچن پاٹل Nasik SP Sachin Patel نے مہاراشٹر پولیس کے یوم تاسیس Maharashtra Police Established Day کے موقع پر مالیگاؤں میں ایک اجلاس میں ایک کروڑ سے زائد کی چوری کی گئی سامان کو ان کے مالکان کے حوالے کیا۔

Maharashtra Police Established Day
Maharashtra Police Established Day

By

Published : Jan 8, 2022, 12:59 PM IST

Maharashtra Police Raising Day

:

مہاراشٹر پولیس کے یوم تاسیس پر

چوری شدہ سامان مالکان حوالے کیا گیا

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں مقامی پولیس نے رائزنگ ڈے یعنی یوم تاسیس Maharashtra Police Established Day کے موقع پر آج پولیس کنٹرول روم میں منعقد ایک اجلاس میں 1 کروڑ سے زائد کا مال و اسباب مالکان کے سپرد کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔


اس تعلق سے ضلع ایس پی سچن پاٹل Nasik SP Sachin Patel نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مہاراشٹر پولیس 2 جنوری کو ہر سال اپنا یوم تاسیس مناتی ہے۔ رائزنگ ڈے کے موقع پر ہفتہ بھر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن امسال موجود صورتحال کے سبب کسی بھی تقریبات کا اہتمام نہیں کیا گیا ہیں۔

مہاراشٹر پولیس کے افسران چوری شدہ سامان مالکان کے حوالے کرتے ہوئے
انہوں نے مزید کہا کہ اس درمیان ناسک ضلع سمیت دیگر شہروں کے متعدد پولیس اسٹیشنوں میں سنگین جرائم کے خلاف مختلف مقامات کا اندراج کیا گیا اور ملزمان پر کاروائی کرتے ہوئے ان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت کے مال و اسباب ضبط کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

سچن پاٹلنے کہا کہ اس رائزنگ ڈے کے موقع پر مالیگاؤں چھاؤنی پولیس اسٹیشن، مالیگاؤں قلعہ پولیس اسٹیشن Malegaon Qila Police Station، چاندوڑ پولیس اسٹیشن و دیگر پولیس اسٹیشنوں میں درج مقدمات کے مطابق عدالت کے حکم کی روشنی میں تقریباً 1 کروڑ سے زائد کا مال مالکان کو واپس کردیا گیا جن کے وہاں چوریاں ہوئی تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details