ناسک روڈ ریلوے اسٹیشن سے مدھیہ پردیش اور اترپردیش کی ریاستوں کے 423 مزدوروں کو ٹرین سے بھیجا گیا.
ناسک سے مزدوروں کیلئے شروع کی گئی ریلوے خدمات - ناسک روڈ ریلوے اسٹیشن
ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیرون ریاست کے ہزاروں مزدور پھنسے ہوئے ہیں. یکم مئی کی شب میں نو بجے ناسک روڈ ریلوے اسٹیشن سے مزدوروں کیلئے خصوصی ٹرین چلائی گئی۔
مہاراشٹر: ناسک سے مزدوروں کیلئے شروع کی گئی ریلوے خدمات
888 مزدوروں کو آج خصوصی ٹرین سے روانہ کیا کیا گیا۔
واضح رہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضلع ناسک اور شہر مالیگاؤں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں پوپی اور بہار ریاستوں کے ہزاروں پاورلوم مزدور بھی اپنے آبائی وطن جانے کیلئے حکومت سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔