دکان سے چور لاکھوں روپے کے موبائل چوری کر کے فرار ہو گئے۔ یہ واردات کو صبح تین سے پانچ بجے کے قریب انجام دیا گیا ہے۔
جب دوکاندار دکان کھولنے کے لیے اپنی دکان پر پہنچا تو دکان کا حلیہ بدلا ہوا تھا۔
اور دکاندار نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کر رہی ہے ۔دکان کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پانچ چور صاف تور نظر آرہے ہیں۔ دوکاندار سنیل نے بتایا کے صبح ساڑھے نو بجے کے قریب وہ اپنی دکان کھولنے کے لیے پہنچے تھے۔
اس دوران دکان کا شٹر ٹوٹا ہوا نظر آیا۔ جب دکان کھول