اردو

urdu

ETV Bharat / city

یادگیر: مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد - ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

رکن اسمبلی نے بلدیہ کے افسران کے ساتھ ملکر مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔

various
various

By

Published : Jun 27, 2020, 12:07 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے آج شہر میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس میں شاستری چوک اسٹیشن روڈ کے دونوں جانب فٹ پات اور گاندھی چوک کی دونوں سڑکوں کے کنارے دونوں جانب فٹ پات کے علاوہ گاندھی سر کل کے اطراف نئی گریل جالی لگانے جیسے کام شامل ہیں۔

یادگیر: مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ گاندھی چوک علاقے میں سڑکوں کے کنارے فٹ پاتھ بنایا جائے گا اور گاندھی چوک میں موجود گاندھی مجسمے کے اطراف اکناف نئی جالی لگائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ گاندھی چوک میں پارکنگ کے لیے بھی خصوصی جگہ بنائی جائے گی۔ اس موقع پر محکمہ بلدیہ کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details