اردو

urdu

ETV Bharat / city

سیتا مڑھی میں بیوی اور بچوں کا قتل - پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

سیتا مڑھی میں زہنی طور پر پریشان شخص نے بیوی سمیت بچوں کی بھی گلہ دبا کر قتل کردیا، پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

husband kills wife and own child
سیتا مڑھی میں بیوی اور بچوں کا قتل

By

Published : Jan 4, 2020, 12:39 PM IST

بہار کے ضلع سیتا مڑھی کے باز پٹی تھانہ علاقے میں ذہنی طور پر پریشان ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو بے رحمی سے قتل کردیا۔

پولیس ذرئع نے بتایا کی باز پٹی گوٹ گاؤں کے کملیش چودھری نے اپنی بیوی شیلا دیوی اور بیٹے پروین کمار کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ساتھ ہی اس نے اپنی چھ ماہ کی بیٹی منجو کا بھی گلا دباکر قتل کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کملیش کو گرفتار کر لیا گیا ہے، لاشین پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details