ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آج بھی ضلع میں569 مثبت کیسز درج کیے گئے، جس کے بعد کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 2484 تک پہنچ گئی ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 569 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 569 نئے کیسز درج کیے گئے جبکہ 90 مریض صحتیاب بھی ہوئے ضلع میں اب تک 130 سے زائد مثبت مریضوں کی وبا سے موت بھی ہوچکی ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 569 نئے کیسز کی تصدیق
جبکہ آج 90 مثبت مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں، مظفر نگر میں اب تک 130 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
نئے کورونا کے مریضوں میں سے کچھ کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے، میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 9345 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔