اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 130 ویں یوم پیدائش پر سیمینار - muzaffarnagar news

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں اکھل بھارتیہ والمیکی مہاپنچایت یوا مورچہ کے زیراہتمام بابا صاحب داکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 130 ویں یوم پیدائش پر امبیڈکر ہاسٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

seminar was organised on the the 130th birth anniversary of Baba saheb Doctor Bhimrao Ambedkar in Muzaffarnagar_UPUR10009
مظفرنگرمیں بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 130 ویں یوم پیدائش پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

By

Published : Apr 14, 2021, 6:11 PM IST

Updated : Apr 14, 2021, 6:24 PM IST

آج پورے ملک میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا 130 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے اور خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

مظفرنگرمیں بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 130 ویں یوم پیدائش پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

انہیں بھارت کے آئین کے معمار کے طور پر جانا جاتا ہے اور 1990 میں ملک کے سب سے اعلی اعزاز بھارت رتن سے نوازا گیا۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی نمایاں شخصیت اور آئین کے معمار بابا صاحب نے عدل و انصاف پر مبنی سماج کے لیے بہت جدوجہد کی تھی جنہں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Last Updated : Apr 14, 2021, 6:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details