اردو

urdu

ETV Bharat / city

Night Curfew in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں نائٹ کرفیو کے پہلے دن پولیس رہی الرٹ - Night curfew in Muzaffarnagar in view of Omicron

اومیکرون کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر اترپردیش حکومت نے نائٹ کرفیو نافذ کیا ہے Night Curfew in UP، جس کے تحت رات گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو رہے گا۔ کرفیو کے پہلے روز مظفر نگر Night curfew in Muzaffarnagar in view of Omicron میں پولیس الرٹ رہی اور دکانداروں نے دکان بند کرکے انتظامیہ کا ساتھ دیا۔

Night Curfew in Muzaffarnagar
Night Curfew in Muzaffarnagar

By

Published : Dec 26, 2021, 2:24 PM IST

ملک میں ایک بار پھر سے کورونا کی تیسری لہر نے دستک دی ہے، جس کو دیکھتے ہوئے ملک کی کئی ریاستوں نے نائٹ کرفیو نافذ کر دیا ہے Night Curfew in UP اور سخت گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

اومیکرون کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر یوپی حکومت نے بھی نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا Night curfew in Muzaffarnagar in view of Omicron۔ جس کا مقصد کورونا کی تیسری لہر کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔ نائیٹ کرفیو رات 11 بجے سے صبح پانچ بجے تک نافذ رہے گا۔

نائٹ کرفیو کے پہلے دن مظفر نگر کے سبھی بازار مکمل بند دکھائی دیے۔ پولیس بھی سبھی اہم چوک چوراہوں پر الرٹ نظر آئی۔ کسی کو بھی خلاف ورزی نہیں کرنے دی گئی۔

مزید پڑھیں:

دکانداروں نے بھی اپنی اپنی دکانوں کو بند رکھ کر انتظامیہ کو تعاون دیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details