اردو

urdu

ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا مریضوں میں اضافہ - متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

مظفر نگر میں کورونا کے 3 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

مظفرنگر: کورونا مریضوں میں اضافہ
مظفرنگر: کورونا مریضوں میں اضافہ

By

Published : Jun 29, 2020, 9:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

مظفرنگر: کورونا مریضوں میں اضافہ

آج بھی ضلع میں 3 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ 123 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 3مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے ان سبھی تین مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا۔

مزید پڑھیں:ونڈیز ٹیم پہنے گی 'بلیک لائیوز میٹر' لوگو والی ٹی شرٹ


ضلع مجسٹریٹ سلوا کماری جیاراجن نے ٹوئٹ کر بتا یا کہ میڈیکل کالج سے تقریبا 200 افراد صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں، آج بھی 7 مریضوں کو ٹھیک کر کے ڈاکٹرز نے گھر بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details