ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے بڈھانہموڑ پر شہر کوتوالی پولیس چیکنگ کے دوران پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں نیرج نامی بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ Muzaffarnagar Police۔
پولیس کے مطابق پکڑا گیا بدمعاش ضلع سہارنپور میں دیوبند جیلر کے اوپر حال ہی میں حملہ کرنے میں شامل تھا۔ جس کی پولیس کو تلاش تھی۔