اس چیکنگ کے دوران چرتھاول کے قیام پور علاقے میں پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا، پولیس کو دیکھ کر بدمعاش بھاگنے لگے اور فائرنگ شروع کر دی۔
مظفرنگر: 36 گھنٹے میں چوتھا انکاؤنٹر - Muzaffarnagar police news
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آئندہ 26 جنوری کی سکیورٹی کے تحت ایس ایس پی ابھیشیک یادوں نے زبردست چیکنگ مہم چلائی ہوئی ہے۔
مظفرنگر: 36 گھنٹے میں چوتھا انکاؤنٹر
چرتھاول پولیس کے جانب سے بھی فائرنگ کی گئی جس میں 10 ہزار کا انعامی بدمعاش بھورا عرف فیضان زخمی ہو گیا، جس کی پولیس کو کافی عرصے سے تلاش تھی۔ گرفتار کیے گئے بدمعاش کے اوپر درجن سے زیادہ مقدمات درج، جبکہ 2 بدمعاش پولیس کو چکما دےکر فرار ہو گئے۔
پولیس نے بدمعاش کے قبضے سے ایک گیر قانونی اسلحہ، 4 کارتوس، ایک چاکو اور ایک اسکارپیو گاڑی برآمد کیا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:35 AM IST