ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ آج بھی ضلع میں469 نئے مثبت کیسز ملے ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ 155 مثبت مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 3 ہزار 44 ہو گئی۔
مظفرنگر:کورونا وائرس کے 469 نئے متاثرین کی تصدیق - مظفر نگر میں کورونا وائرس کی صورتحال
مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 469 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 155 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 135 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
![مظفرنگر:کورونا وائرس کے 469 نئے متاثرین کی تصدیق مظفرنگر:کورونا وائرس کے 469 نئے متاثرین کی تصدیق](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11476886-421-11476886-1618931981662.jpg)
مظفرنگر:کورونا وائرس کے 469 نئے متاثرین کی تصدیق
مظفر نگر میں اب تک135 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔نئے مریضوں میں سے کچھ کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔
میڈیکل کالج سے تقریباً 9 ہزار 609 متاثرہ افراد کو صحت یابی کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔