ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع زرعی اور صنعتی نمائش کی نمائش پنڈال میں آل انڈیا کوئی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔Kavi Sammelan Held in Muzaffarnagar۔ جس میں مختلف اضلاع کے نامور شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سے لوگوں کا دل جیتا۔ مشاعرے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سمیلن کا حصہ بنے اور مشہور شعراء کرام کا کلام سنا۔
مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ مظفرنگر سی ڈی او، مظفر نگر سٹی مجسٹریٹ، وزیر مملکت کپل دیو اگروال و دیگر سرکردہ شخصیات نے آل انڈیا کوی سمیلن All India Kavi Sammelan میں شامل ہوئے۔