اردو

urdu

ETV Bharat / city

مظفرنگر: ڈی ایم اور ایس ایس پی نے کورنٹین سینٹر کا معائنہ کیا - کورنٹین سینٹر کا معائنہ

مظفرنگر میں بنائے گئے دوسری ریاستوں سے آنے والوں کے لیے کورنٹین سینٹر کا ڈی ایم اور ایس ایس پی نے معائنہ کیا۔

DM and SSP inspected the quarantine center in muzaffarnagar
مظفرنگر: ڈی ایم اور ایس ایس پی نے کورنٹین سینٹر کا معائنہ کیا

By

Published : Apr 30, 2020, 8:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع مجسٹریٹ سلوا کماری جے اور ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے غیر ریاستوں سے آنے والے لوگوں کے لیے بنائے گئے کورنٹین اور کھانے کے انتظامات کا معائنہ کیا۔

معائنہ کے دوران قیام گاہ میں موجود پولیس اہلکاروں کو ضلع مجسٹریٹ نے ضروری ہدایات بھی دیے۔

کورونا وائرس سے احتیاط برتنے اور لاک ڈاؤن کی پیروی کے لیے ضروری رہنما خطوط بھی دیئے گئے ہیں۔

ڈیوٹی پر موجود تمام پولیس اہلکاروں کو بھی سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک لگانے کے لیے کہا گیا اور ہاتھوں کو صابن سے دھونے یا سینیٹائیز کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

یہ قیام گاہ گورنمنٹ انٹر کالج کوال پولیس اسٹیشن جانسٹھ میں بنایا گیا ہے جہاں پر دوسری ریاستوں سے آئے لوگوں کو بطور کورنٹین کے رکھا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details