بھارت میں 16 مارچ سے 12 سے 14 سال کے بچوں کو کوونا وبا سے بچانے کے لیے ٹیکہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفر نگر میں ضلع ہسپتال سمیت 11 مراکز پر یہ ٹیکہ کاری مہم چلائی گئی۔ مظفرنگر ضلع ہسپتال میں 12 سے 14 سال کے بچوں کو کرونا کا ٹیکہ لگایا گیا COVID-19 Vaccination for Children Begins in Muzaffarnagar۔
مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ /9/10/2008 میں پیدا ہونے والے نو عمروں یا جن کی عمر 12 سال سے زیادہ ہیں، ان کو 16 مارچ سے کووڈ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔