ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 166 نئے کورونا کیس سامنے آنے سے محکمۂ صحت میں افراتفری پھیل گئی ہے Corona Virus in Muzaffarnagar۔ راحت کی بات یہ بھی کے محکمۂ صحت ٹیم نے 312 مریضوں کو صحت یاب بھی کیا اب مجبت مریضوں کی تعداد مظفر نگر میں 2256 رہ گئی۔
Corona Virus in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 166 نئے معاملے سامنے آئے - مظفرنگر میں کورونا وائرس کے معاملے
مظفرنگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 166 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 312 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ Corona Cases in Muzaffarnagar UP۔
![Corona Virus in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 166 نئے معاملے سامنے آئے Corona Virus in Muzaffarnagar](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14276042-174-14276042-1643093987164.jpg)
Corona Virus in Muzaffarnagar
مزید پڑھیں:
- UP Assembly Election 2022: مرادآباد دیہات سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار سے خاص بات چیت
بتادیں کہ ضلع انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، محکمۂ صحت کی ٹیم بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کو دیکھتے ہوئے پوری مستعدی کے ساتھ مصروف ہے۔