بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - پوسٹ مارٹم کے لئے آئی جی ایم ہسپتال بھیج دیا
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی شہر میں واقع ونجار پٹی ناکہ پر ہوئےسڑک حادثے میں نوجوان کی درد ناک موت ہوگئی۔ یہ منظر سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔
بھیونڈی: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
تفصیلات کے مطابق بھیونڈی شہر کے ونجارپٹی ناکہ میں واقع سراج ہسپتال کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک کے پہیے کے نیچے آنے کے سبب نوجوان کی موت ہوگئی۔