ریاست مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ 'مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کو 30 اپریل کے بعد بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کیا ہے جو 14 کو ختم ہونا ہے۔'

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاون کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
انہوں نے کہا کہ 'وزیراعلی نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 30 اپریل تک 15 روز کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اگر لوگ اس دوران بھی 'سماجی فاصلہ' برقرار رکھنے کی ہدایات پر سختی سے عمل نہیں کرتے ہیں تو اس میں مزید توسیع کی جا سکتی ہے۔'