انٹرنیشنل سرغنہ داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے لیے ایک بار اقوام متحدہ میں بھارت نے آواز بلند کی ہے۔
انڈر ورلڈ سرغنہ داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے پیش نظر بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ میں (یو این) اب ایک نیا خلاصہ کیا گیا ہے۔

اس خلاصے میں داؤد ابراہیم کو اپنے پرانی جرائم اور سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں دہشت گردی کے پیشے کو فروغ دینے اور اس میں پوری طرح سے ملوث ہونے کی بات کہی گئی ہے۔
واضح رہے کہ داؤد ابراہیم سنہ 1993 میں ہوئے ممبئی بم دھماکوں کا مفرور ملزم ہے اور وہ اب بھی تک بھارت کی گرفت سے باہر ہے۔