اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کیا

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے نریندرمودی کو کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے سلسلے میں دو خط بھیج کر دوا اور دیگر متعلقہ اشیا فراہم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کیا
ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کیا

By

Published : Apr 15, 2021, 10:05 PM IST

وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے گئے پہلے خط میں میڈیکل آکسیجن اور ریمیڈیسویر کی بہتر سپلائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وہیں دوسرا خط وزیر اعلیٰ نے راحت رسانی کی ضرورت پر لکھا ہے، کیونکہ ریاست میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کو روکنے کے لیے کئی طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں'۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ 'کورونا کی دوسری لہر کافی خطرناک ہے، ایسے میں عوام کو راحت رسانی کے لیے مرکز اور مہاراشٹر حکومتوں کو مشترکہ طور پر کئی اقدامات کرنے ہوں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details