اردو

urdu

ETV Bharat / city

ونے تیواری کو قرنطینہ سنٹر میں بھیجنے پر بی جے پی کا مظاہرہ - آفیسر کو قرنطینہ سینٹر بھیجا

بہار کے آئی پی ایس افسر ونے تیواری کو قرنطینہ سنٹر میں بھیجنے کے بعد بی جے پی نے بی ایم سی کمشنر کے آفس کے باہر مظاہرہ کیا۔

The BJP protested against sending officer Vinay Tiwari to the quarantine center
آفیسر ونے تیواری کو قرنطینہ سنٹر میں بھیجنے پر بی جے پی نے مظاہرہ کیا

By

Published : Aug 3, 2020, 7:50 PM IST

بی جے پی نے اس معاملے میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے سشانت سنگھ معاملے میں ممبئی پولیس کا رول بہتر نہیں ہے، اسی طرح سے بی ایم سی نے بہار کے افسر کو قرنطینہ میں بھیج کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ محکمہ بی ایم سی بھی اس سازش میں شامل ہے۔

ویڈیو

دراصل سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں پہلے سے آئے بہار کے افسروں کو اس قرنطینہ کی آزمائش سے نہیں گزرنا پڑا، اسی لیے ناراض بی ایم سی کے کے افسر نے بی ایم سی کمشنر سے اس پر جواب مانگا لیکن بی ایم سی کمشنر نے کوئی جواب نہیں دیا۔ جیسے ہی انہیں اس بات کی جانکاری ہوئی کہ بی جے پی کارکنان بی ایم سی صدر دفتر میں ان کے آفس کے باہر مظاہرہ کرنے والے ہیں، وہ دفتر سے بہار چلے گئے۔ سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں نہ صرف اب یو پی پولیس اور بہار پولیس کی جنگ جاری ہے، بلکہ اس معاملے کو لیکر بی جے پی اور موجودہ ریاستی حکومت کے درمیان جم کر سیاست جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details